دھوکہ دیتی ہے اکثر معصوم چہروں کی چمک ہر کانچ

کے ٹکڑے کو ہیرا نہیں کہتے۔

سکون اور عشق وہ بھی دونوں ایک ساتھ رہنے دو

غالب کوئی عقل کی بات کرو۔

کوئی تم کو ایک مرتبہ دھوکا دے تو یہ اس کیلئے شرم کی

بات ہے اور تم ایک انسان سے دو مر تبہ دھوکا کھاؤ یہ

تمہارے لئے شرم کی بات ہے۔

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here